اردو DW

1 Magazine | 34 Followers | @dw_urdu | جرمنی کا بین الاقوامی عوامی نشریاتی ادارہ

’چور‘ فوج کی ناقد صحافی کا لیپ ٹاپ لے گئے، زیور چھوڑ گئے

پاکستان میں فوج پر تنقید کرنے والی صحافی ماروی سرمد کے گھر میں نقب زنی کی ایک واردات میں دو لیپ ٹاپ اور ان کی سفری دستاویزات چرا لی گئیں۔ پاکستان …

یورپ میں عوامیت پسندانہ اجانب دشمنی کے تیز پھیلاؤ پر تشویش

یورپ میں غیر ملکی تارکین وطن کے خلاف اور اجانب دشمنی پر مبنی سیاسی عوامیت پسندی کا تیز تر پھیلاؤ بہت زیادہ تشویش کا باعث ہے۔ ایسے رویوں کے پریشان کن …

داعش کا قبضہ ختم ہونے کے بعد موصل میں ریڈیو مقبول

عراق کے شہر موصل پر جہادی تنظیم ’اسلامک اسٹیٹ‘ کا قبضہ ختم ہونے کے بعد سماجی و معاشرتی حالات یکسر بدل گئے ہیں۔ کئی ریڈیو چینلز کھل گئے ہیں اور عام …

’چین میں مسلم اقلیتوں کے لیے سیاسی تربیتی کیمپوں کا قیام‘

رپورٹوں کے مطابق بیجنگ حکومت نے مسلم اکثریتی علاقے سنکیانگ میں مسلمانوں کی از سر نو ’ذہنی تربیت‘ کے لیے خصوصی کیمپ قائم کر رکھے ہیں۔ ایسے کیمپوں میں …

امریکا اور بھارت سمیت دنیا بھر میں جمہوریت کو زوال کا سامنا

دنیا کی موجودہ آبادی کا ایک تہائی حصہ ان ممالک میں رہتا ہے، جہاں جمہوریت زوال کا شکار ہے۔ جمہوری ماحول اور اقتدار کے لحاظ سے تنزلی کا سامنا کرنے والے …

میلانیا ٹرمپ کی کنبوں سے علیحدہ کیے گئے مہاجر بچوں سے ملاقات

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ میلانیا ٹرمپ نے امریکا میں داخل ہونے والے غیر قانونی تارکین وطن خاندانوں سے جبری طور پر علیحدہ کیے گئے بچوں سے امریکی …

یونان اپنے پاؤں پر کھڑا ہو گیا

یورو زون کے وزرائے خزانہ نے طویل بحث مباحثے کے بعد یونان کے لیے گزشتہ آٹھ سال سے جاری امدادی پیکج ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ساتھ ہی یونان کو قرضوں کی …

کیا زعیم قادری نے ’قلعہ لاہور‘ میں شگاف ڈال دیا؟

مسلم لیگ نواز کے رہنما زعیم قادری نے ایک پریس کانفرنس میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پارٹی صدر شہباز شریف کے بیٹے حمزہ شہباز پر کڑی تنقید کی۔ سوشل …

بارسلونا ریستوران مہاجرین کی کہانیاں سناتا ہے

ہسپانوی شہر بارسلونا میں ایک قدیمی چوک پر قائم ایک ریستوران مہاجرین کی کہانی سناتا ہے اور یہاں مہاجرین کو تربیت فراہم کی جاتی ہے، تاکہ ان کی زندگیوں …

برطرف کیا تو حکومت ختم، جرمن وزیرداخلہ

جرمن وزیرداخلہ ہورسٹ زیہوفر نے چانسلر انگیلا میرکل کو خبردار کیا ہے کہ وہ انہیں برطرف کرنے سے باز رہیں اور اگر وہ ان کے کام سے خوش نہیں، تو انہیں …

چوہے اے ٹی ایم میں گھس کر بارہ لاکھ روپے کھا گئے

بھارتی کے شمال مغرب میں واقع ایک بینک میں چوہے ایک کیش مشین میں گھس کر ایک ملین روپے سے زائد کی نقد رقم کھا گئے۔ پولیس کے مطابق یہ رقم قریب بارہ لاکھ …

بےنظیر بھٹو کے بعد دوسری برسراقتدار وزیر اعظم، جو ماں بنیں

نیوزی لینڈ کی تاریخ کی کم عمر ترین وزیر اعظم جیسِنڈا آرڈرن کے ہاں پہلے بچے کی پیدائش ہو گئی ہے۔ بےنظیر بھٹو کے بعد وہ دنیا کی دوسری ایسی رہنما ہیں، …

بے نظیر بھٹو کی سالگرہ اور پیپلز پارٹی کی انتخابی مہم

پاکستان کی مقتولہ سیاستدان اور سابقہ وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کی 65 ویں سالگرہ جمعرات اکیس جون کو منائی گئی لیکن کئی مبصرین کے مطابق پیپلز پارٹی نے …

جرمنی میں جسم فروشی: ’اس جہنم سے نجات شاذ و نادر ہی ملتی ہے‘

جرمنی میں جسم فروشی کا کاروبار زیادہ تر جرائم پیشہ عناصر کے منظم گروہوں کے ہاتھوں میں ہے۔ ان کا پیچھا کرتے ہوئے انہیں سزائیں دلوانا انتہائی مشکل عمل …

’ٹرمپ نے بہت دیر سے فیصلہ کیا، جو نقصان ہونا تھا ہو گیا‘

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کی سرحد پر تارکین وطن سے انکے بچے الگ کرنے کے قانون پر عمل درآمد کو روک دیا ہے۔ انسانی حقوق کے علمبرداروں کے مطابق …

جرمنی میں ’اڑنے والی ٹیکسیاں‘

جرمن شہر انگلوشٹڈٹ میں جرمن حکومت، کار ساز ادارے آؤڈی اور ایئربس نے مل کر اڑنے والی ٹیکسیوں کے ایک منصوبے پر آزمائشی بنیادوں پر کام شروع کر دیا ہے۔ …

فٹ بال کھلاڑیوں کے ساتھ سیکس کی ترغیب دیتا اشتہار

برگرکنگ نے عالمی کپ فٹ بال کے لیے بنائے گئے اپنے ایک اشتہار کو روکنے کا اعلان کیا ہے، جس میں روسی خواتین کو فٹ بالروں کے ساتھ جنسی تعلقات کے لیے …

ٹکٹوں کی تقسیم: تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف انصاف کی دہائی

آئندہ عام انتخابات کے لیے ٹکٹوں کی تقسیم پر پاکستان تحریک انصاف کے کارکن اپنے رہنما عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر ’انصاف کی دہائی‘ دے رہے ہیں لیکن …

ترکی: اپوزیشن کا الیکشن جیتنے کا امکان اور یورپ سے تعلقات

ترکی میں عام پارلیمانی و صدارتی انتخابات چوبیس جون کو ہوں گے۔ اس الیکشن میں صدر رجب طیب ایردوآن کو مرکزی اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی کی جانب سے …

بلوچستان: نیم فوجی دستوں کی کارروئی تنقید کی ذد میں

پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں بدھ کو کی گئی نیم فوجی دستوں کی اس کارروائی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا ہے، جس میں پاکستانی طالبان کے 4 …

ولی عہد محمد بن سلمان کا ایک سال

محمد بن سلمان نے سعودی ولی عہدہ کا منصب سنبھالنے کے بعد ایک ہی برس میں اس انتہائی قدامت پسند ملک میں سماجی اور سیاسی سطح پر کئی اہم تبدیلی کیں۔ آئیے …

یوسفی نہ رہے لیکن عہد یوسفی رہے گا

اردو نثر کے مشہور طنز نگار مشتاق احمد یوسفی طویل علالت کے بعد بدھ کے روز کراچی میں چورانوے برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔<p>مشتاق احمد یوسفی کی کاٹ دار …

قبل از انتخابات دھاندلی، حقیقت یا فسانہ

پاکستانی انتخابات میں دھاندلی کوئی ان سنا لفظ نہیں ہے، جو الزام بن جائے تو سیاسی ہتھکنڈے کے طور پر بھی استعمال ہوتا ہے۔ امسالہ الیکشن سے پہلے بھی …

پاکستان کی خاندانی سیاسی بادشاہتیں

پاکستان میں جولائی کے عام انتخابات کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کی جانب سے نامزد کردہ امیدواروں کی حتمی فہرست نے ثابت کر دیا ہے کہ اس ملک میں خاندانی …

نازیوں نے یہودیوں کو ملک بدر نہیں کیا تھا، امریکی اٹارنی جنرل

امریکی اٹارنی جنرل جیف سیشنز نے دعویٰ کیا ہے کہ ’نازی یہودیوں کو ملک چھوڑنے سے روک‘ رہے تھے۔ گزشتہ دنوں صدر ٹرمپ نے بھی جرمنی میں مہاجرین کی آمد کے …

پاکستان کے یہودی ووٹر کہاں گئے؟

سن دو ہزار تیرہ میں ہونے والے گزشتہ قومی انتخابات میں پاکستان کے یہودی شہریوں کے ووٹروں کی تعداد آٹھ سو نو تھی۔ لیکن جولائی میں ہونے والے آئندہ عام …

امريکا اقوام متحدہ کی ہيومن رائٹس کونسل سے بھی دستبردار

امريکا نے اسرائيل کے ساتھ امتيازی سلوک کی وجہ سے اقوام متحدہ کی ہيومن رائٹس کونسل سے عليحدگی کا اعلان کر ديا ہے۔ اس فيصلے پر عالمی سطح پر رد عمل …

دنیا کے کروڑوں انسانوں کے پاس ایک ارب سے زائد آتشیں ہتھیار

آج کی دنیا میں کئی کروڑ انسانوں کے پاس مجموعی طور پر ایک ارب سے زائد آتشیں ہتھیار موجود ہیں۔ ان میں سے قریب چھیاسی کروڑ ہتھیار عام سویلین باشندوں کے …

صدر ٹرمپ کا نیا فیصلہ، خلا میں بھی امریکی فوج

صدر ٹرمپ چاہتے ہیں کہ امریکا کی فضائی، زمینی اور بحری افواج کی طرح خلا میں بھی امریکی فوج ہونا چاہیے۔ ان کے مطابق ’خلا میں برتری‘ امریکا کی ضرورت ہے …

برطانیہ میں مسلمان نفرت انگیز واقعات میں اضافے پر پریشان

برطانیہ میں ستائیس لاکھ مسلمانوں کی نمائندگی کرنے والے ایک گروپ نے ’مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز واقعات کے ایک نئے دور‘ سے خبردار کرتے ہوئے گہری تشویش …