نائجیریا کی مغوی لڑکیاں - BBC News اردو
نائجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکو حرام نے گزشتہ ماہ اغوا کي جانے والي لڑکيوں ميں سے ایک سو تيس کے قریب لڑکیوں کی ویڈیو جاری کی ہے اور اِس کے رہنما نے نائجيريا کي جيلوں ميں قيد اپنے جنگجوؤں کی رہائی کے بدلے اِن طالبات کو رہا کرنے کی پیشکش کی ہے۔
aftab khan flipped this story into Facebook•3608d