Salaam Mag  سلام میگزین

By Peace Forum سلام فورم |   سلام امن  Salaam means Peace

Islamic or secular constitution of Pakistan

.ووٹرز کو نااہل شخص کے انتخاب کا اختیار حاصل ہے:
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سید منصور علی شاہ کا کہنا ہے کہ ووٹرز کو اختیار ہے کہ وہ انتخابات میں حق …

مجبوری میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا

مجبوری میں کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھنا
مشہور مکاتب فکر کے علما ء کے مضامین
1۔ کرسی پر بیٹھ کرنماز پڑھنے کا درست طریقہ کیا ہے؟
بعض لوگوں کو کمر، گھٹنوں …

پاکستان کے 70سال: کیا کھویا ، کیا پایا؟

پاکستانی قوم نے گذشتہ ۷۰سال میں کیا کھویا اور کیا پایا؟ اس بات کے تعین کے لیے خودپاکستان کی اہمیت کا تعین ناگزیر ہے۔ اس کے بغیر ہم جان ہی نہیں سکتے …

کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کرنا اور اس کا شرعی حکم۔

بسم اللہ الرحمن الرحیم۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ:
کرسی پر بیٹھ کر نماز ادا کرنااور اس کا شرعی حکم:​
اس مختصر مضمون میں نمازیوں کا کرسی پر نماز …

کرسی پر نماز کی فقہی تحقق۔

ماہنامہ دارالعلوم ‏، شمارہ 10-11 ‏، جلد: 96 ‏، ذی الحجہ 1433 ہجری‏، محرم 1434 ہجری مطابق اکتوبر - نومبر 2012ء
کرسی پر نماز کی فقہی تحقیق
از: مفتی …

ترجمان القرآن

ترجمان القرآن : اگست 2017ء
-ابھی تک کوئی موجود نہیں
تازہ شمارہ
تشہیرات
-ابھی تک کوئی موجود نہیں
لاہور میں اچھرہ اور منصورہ
• کراچی میں ادارہ نور حق میں نقد …

شیعہ اور عقیدہ خنم نبوت !!!

شیعہ اور عقیدہ ختم نبوت !!!

عقیدہ ختم نبوت پر ایمان کے بغیر کوئی شخص مسلمان نہیں‌ کہلاسکتا، اللہ تعالیٰ کا شکر ہے کہ پاکستان میں قادیانیوں کو غیر …

اسود عنسی اور مسیلمہ کذاب

اسود عنسی
فتح مکہ 8 ھ کے بعد مختلف قبائل نے کثرت سے اپنے وفود آنحضرت ﷺ کی خدمت میں بھیجے اور بڑی تیزی سے لوگ مشرف بہ اسلام ہوئے ،چنانچہ اسی وجہ سے 9 ھ …

تاریخ اسلامی اور جدید فکری مغالطے

کسی بھی قوم کا رابطہ اگر اپنے ماضی سے ٹوٹ جاۓ تو اس قوم کی مثال ایسی ہی ہے جیسے کسی گناہ کے نتیجے میں پیدہ ہونے والے بچے کہ کوئی کچرے کے ڈھیر پر …

کیا تاریخی واقعات دین اسلام کی بنیاد ہو سکتے ہیں؟

جب ہم تاریخ کو دین کا جزو سمجھ کر نتائج اخذ شروع کر تے ہیں تو بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کرتے ہیں-اس طرح بہت بڑی غلط فہمیان پیدا ہوتی ہیں- قاری جس کسی …

ختم نبوت پر ایمان کے’’ حلف‘‘ کی تبدیلی کا ذمہ دار کون

1974ء کے وسط کی بات ہے میرے ’’صحافتی مرشد‘‘ آغا شورش کاشمیری مرحوم اہم مشن پر راولپنڈی آئے تو کسی کو کانوں کان خبر نہ ہوئی اس زمانے میں موبائل فون …

Details

Khatm-e-Nabuwat-qadyani ختم نبوت - تحقیقی جائزہ

مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت …

ختم نبوت کے موضوع پر کتب

ثبوت حاظر ہیں جدید جلد 1
محمد
متین خالد
PDF
View

ثبوت حاظر ہیں جدید جلد 2
محمد
متین خالد
PDF
View
ثبوت حاظر ہیں جدید جلد 3
محمد
متین خالد
PDF
View
ثبوت حاظر ہیں …

Roznama Dunya

نبی کریم ﷺ کے حقوق
ہفتہ رواں کے دوران جو موضوع معاشرے اور سوشل میڈیا پر سب سے زیادہ زیر بحث رہا وہ ختم نبوتﷺ کے حلف نامے میں ہونے والی ترمیم تھی۔ …

News Detail

News Detail

News Detail

صحيح مسلم, حدیث نمبر 1633, باب: اقامت میں دو نمازوں کو جمع کرنا۔

صحيح مسلم
كِتَاب صَلَاةِ الْمُسَافِرِينَ وَقَصْرِهَا
مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام
6- باب الْجَمْعِ بَيْنَ الصَّلاَتَيْنِ فِي الْحَضَرِ:
باب: اقامت …

صحیح مسلم – جلد اول – مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان – حدیث 1629

صحیح مسلم ۔ جلد اول ۔ مسافروں کی نماز اور قصر کے احکام کا بیان ۔ حدیث 1629
کسی خوف کے بغیر دو نمازوں کو اکٹھا کرکے پڑھنے کے بیان میں
راوی: ابوربیع …

Monthly Mohaddis

جمعہ دراصل ایک اسلامی اصطلاح ہے۔ زمانہ جاہلیت میں اہل عرب اسے "یوم عروبہ" کہا کرتے تھے۔ اسلام میں جب اس کو مسلمانوں کے اجتماع کا دن قرار دیا گیا تو …

کیا شرک ناقابل معافی جرم ہے؟

سوال :
کیا شرک ناقابل معافی جرم ہے؟ ( گ ۔ن بہاولپور )
الجواب بعون الوھاب
الحمد للہ والصلوۃ والسلام علی رسول اللہ امابعد !
شرک سب گناہوں سے بڑا گناہ ہے۔ …

лвцРٴ огифифР уŸб یвیЯ ˜ی кЯуі дб˜Ъ

уЧРфЧуР ЯЧбЧсксцу ўЁ дуЧбР 5ўЁ ЬсЯ: 98 ўЁ бЬШ 1435 РЬбی уиЧШо уЦی 2014С
лвцРٴ огифифیР уیŸ یвیЯ ˜ی кЯуі дб˜Ъ
ЭЯیЫ ц ЪЧбیЮ ˜Ч ЪЬвیЧЪی уиЧскР
(۱)
Чв: унЪی …

Monthly Mohaddis

سانحۂ کربلا اسلامی تاریخ کا اِنتہائی المناک باب ہے، اس سانحہ کے بعد یزید بن معاویہ کو لگاتار برا بھلا کہا جاتا رہا ہے۔ البتہ یزید کے جنتی؍بخشے ہوئے …

˜õÝøÇÑ Óÿ ãÔÇÈÀÊ ÇÎÊÇÎÑ ˜Ñäÿ ˜Ç ÔÑÚی ͘ã

ãÇÀäÇãÀ ÏÇÑÇáÚáæã þ¡ ÔãÇÑÀ 7 - 8 þ¡ ÌáÏ: 97 þ¡ ÑãÖÇä – ÔæÇá 1434 ÀÌÑی ãØÇÈÞ ÌæáÇÆی - Ç�ÓÊ 2013Á
˜õÝøÇÑ Óÿ ãÔÇÈÀÊ ÇÎÊیÇÑ ˜Ñäÿ ˜Ç ÔÑÚی ͘ã
ÇÒ: ãÍãÏÑÇÔÏ …

حیات النبی فی القبر کا مسئلہ - Islamic Belief

امت کے ولی ابو بکر رضی الله عنہ کہتے ہیں
ألامن کان یعبد محمدا فإن محمدا قد مات -صحیح بخاری
سن لو! جو شخص محمد (صلی الله علیہ وسلم) کی عبادت کرتا تھا تو …

جامعہ فاروقیہ کراچی ۔۔ انٹرنیشنل اسلامک یونی ورسٹی

اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم میں یہود کے متعلق فرمایا ہے:
﴿ضُرِبَتْ عَلَیْْہِمُ الذِّلَّةُ أَیْْنَ مَا ثُقِفُواْ إِلاَّ بِحَبْلٍ مِّنْ اللّہِ وَحَبْلٍ …

جمہوریت ہی کیوں

ملک جمہوریت یعنی عوام کے لیے بنتا ہے لیکن اگر ڈکٹیٹر اس پر قبضہ کر لے تو وہ اس کو کسی اور ہی پٹری پر لگا دیتا ہے۔ ۔ پاکستان کی ستر سالہ عمر عزیز میں …