Quran

By Peace Forum سلام فورم | Quotes, references, explanations from Quran

Redirect Notice

فتویٰ آن لائن - اسلام میں تفکر و تدبر کی کیا اہمیت ہے؟

اسلام میں تفکر و تدبر کی کیا اہمیت ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: احمدالدین مقام: پنڈ عیدن شہر، نوشہرو فیروز، سندھ
سوال نمبر 4172:
تفکر اور تدبر کی لغوی …

فتویٰ آن لائن - تفکر یا غور و فکر سے کیا مراد ہے؟

تفکر یا غور و فکر سے کیا مراد ہے؟
موضوع: روحانیات | روحانیات | روحانیات
سوال نمبر 172:
تفکر یا غور و فکر سے کیا مراد ہے؟
جواب:
تفکر یا غور و فکر ایک ذہنی …

Muslim Pro for iPhone and Android

Get prayer times . Calculate Islamic namaz timing for Fajr, Dhuhr, Asr, Maghrib and Isha. - North America (ISNA)

North America

نماز (الصَّلَاةَ) کی اہمیت

فَخَلَفَ مِن بَعْدِهِمْ خَلْفٌ أَضَاعُوا الصَّلَاةَ وَاتَّبَعُوا الشَّهَوَاتِ ۖ فَسَوْفَ يَلْقَوْنَ غَيًّاo إِلَّا مَن تَابَ وَآمَنَ وَعَمِلَ …

Basic Human Ethics just in 60 Verses from Quran:

کنز الایمان اردو ترجمہ یونیکوڈ - (مترجم: احمد رضا خان بریلوی)

شکریہ x 1
Aamir خاص رکن
جگہ:احمدآباد، انڈیاشمولیت:‏مارچ 16، 2011پیغامات:13,384موصول شکریہ جات:16,860تمغے کے پوائنٹ:1,033
سورۃ الفاتحہ
اللہ کے نام سے شروع …

جمع قرآن : ایک مثال ۔۔ (محمد حسین ہیکل، کتاب ۔۔ ابو بکر صدیق رضی اللہ)

A unique cursive script was used for Indian Qur'ans between the late fourteenth and mid-sixteenth centuries. Called bihari (from the region of Bihar), although it is not known exactly where it was developed, the script’s main traits are wide extended horizontal lines and thin delicate verticals. Qur'ans of this style also often feature several different colors for the text (usually blue, gold, and red), and include zigzagging Persian commentary in the margins.

قرآن سے کفر

قرآن سے کفر کا کیا معنی ہیں
کتاب سے کفر
حدیث شریف میں آتا ہے کہ: نبی ﷺ کی شفاعت کی باعث اللہ تعالی بہت سوں کو دوزخ سے نجات فرما دیں گے اور پھرنبی ﷺ …

قرآنی معلومات (اردو زبان میں)مکمل یونیکوڈ کتابچہ

ابوعکاشہ منتظم
شمولیت:‏اگست 2, 2007
پیغامات:13,564
قرآنی معلومات​
(اردو زبان میں)
جمع و ترتیب
ابوعدنان محمد طیب بھواردی
ناشر :
مکتب توعیتہ الجالیات بالمجمعہ …

اقوام کے عروج و زوال کا قانون: "وَإِن تَتَوَلَّوْا يَسْتَبْدِلْ قَوْمًا غَيْرَكُمْ ثُمَّ لَا يَكُونُوا أَمْثَالَكُم" اگر تم منہ موڑو گے تو اللہ تمہاری جگہ کسی اور قوم کو لے آئے گا اور وہ تم جیسے نہ ہوں گے (47:38 قرآن ) (If you turn back (from the Path of Allah), He will substitute in your stead another people; then they would not be like you!)(Quran: 47:38) There is no exception in Allah’s Way ( سُنَّة اللّه ) that the unjust, tyrant and morally bankrupt nations perish and Allah places other nations in their position. Allah has very clearly warned us about this 》》》》

دعوہ ، تبلیغ اور بحث مباحثہ کے اصول: ادْعُ إِلَى سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُمْ بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ ۚ إِنَّ رَبَّكَ هُوَ أَعْلَمُ بِمَنْ ضَلَّ عَنْ سَبِيلِهِ ۖ وَهُوَ أَعْلَمُ بِالْمُهْتَدِينَ (16:125) ‏ "لوگوں کو دانش اور نیک نصیحت سے اپنے پروردگار کے راستے کی طرف بلاؤ اور بہت ہی اچھے طریق سے ان سے مناظرہ کرو۔ جو اس کے راستے سے بھٹک گیا تمہارا پروردگار اسے بھی خوب جانتا ہے۔ اور جو راستے پر چلنے والے ہیں ان سے بھی خوب واقف ہے۔ "(16:125 قرآن) حکمت سے مراد کتاب اللہ اور حدیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم ہے اللہ تعالٰی رب العالمین اپنے رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرماتا ہے کہ آپ اللہ کی مخلوق کو اس کی طرف بلائیں ۔ حکمت سے مراد بقول امام ابن جریر رحمۃ اللہ علیہ کلام اللہ اور حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہے ۔ اور اچھے وعظ سے مراد جس میں ڈر اور دھمکی بھی ہو کہ لوگ اس سے نصیحت حاصل کریں ۔ اور اللہ کے عذابوں سے بچاؤ طلب کریں ۔ ہاں یہ بھی خیال رہے کہ اگر کسی سے مناظرے کی ضرورت پڑ جائے تو وہ نرمی اور خوش لفظی سے ہو ۔ جیسے فرمان ہے آیت (ولا تجادلوا اہل الکتاب الا بالتی ھی احسن) الخ اہل کتاب سے مناظرے مجادلے کا بہترین طریقہ ہی برتا کرو ۔ اسی طرح حضرت موسیٰ علیہ السلام کو بھی نرمی کا حکم ہوا تھا ۔ دونوں بھائیوں کو یہ کہہ کر فرعون کی طرف بھیجا گیا تھا کہ اسے نرم بات کہنا تاکہ عبرت حاصل کرے اور ہوشیار ہو جائے ۔ گمراہ اور ہدایت یاب سب اللہ کے علم میں ہیں ۔ شقی و سعید سب اس پر واضح ہیں ۔ وہاں لکھے جا چکے ہیں اور تمام کاموں کے انجام سے فراغت ہو چکی ہے ۔ آپ تو اللہ کی راہ کی دعوت دیتے رہیں لیکن نہ ماننے والوں کے پیچھے اپنی جان ہلاکت میں نہ ڈالئے ۔ آپ ہدایت کے ذمے دار نہیں آپ صرف آگاہ کرنے والے ہیں ، آپ پر پیغام کا پہنچا دینا فرض ہے ۔ حساب ہم آپ لیں گے ۔ ہدایت آپ کے بس کی چیز نہیں کہ جسے محبوب سمجھیں ، ہدایت عطا کر دیں لوگوں کی ہدایت کے ذمے دار آپ نہیں یہ اللہ کے قبضے اور اس کے ہاتھ کی چیز ہے ۔ (تفسیر ابن كثیر) SalaamForum.blogspot.com www.Facebook.com/AftabKhan.page

Contracts Covenant بد عہدی, معا ہدہ شکنی منافقت

Importance of keeping promise-1: >>>>
Importance of keeping promise-2: >>>>
بد عہدی, معا ہدہ شکنی منافقت :
بد عہدی یا معا ہدہ شکنی آج کے معاشرہ میں عام …

حلال و حرام صرف اللہ کی طرف سے: وَلَا تَقُولُوا لِمَا تَصِفُ أَلْسِنَتُكُمُ الْكَذِبَ هَٰذَا حَلَالٌ وَهَٰذَا حَرَامٌ لِّتَفْتَرُوا عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ ۚ إِنَّ الَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ لَا يُفْلِحُونَ ﴿16:116﴾ اور یوں ہی جھوٹ جو تمہاری زبان پر آجائے مت کہہ دیا کرو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے کہ اللہ پر جھوٹ بہتان باندھنے لگو۔ جو لوگ اللہ پر جھوٹ بہتان باندھتے ہیں ان کا بھلا نہیں ہوگ﴿16:116﴾ا :مزید: قران - راہ ھدایت و نجات www.Facebook.com/AftabKhan.page

حلال و حرام صرف اللہ کی طرف سے: وَلَا تَقُولُوا لِمَا تَصِفُ أَلْسِنَتُكُمُ الْكَذِبَ هَٰذَا حَلَالٌ وَهَٰذَا حَرَامٌ لِّتَفْتَرُوا عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ ۚ إِنَّ الَّذِينَ يَفْتَرُونَ عَلَى اللَّهِ الْكَذِبَ لَا يُفْلِحُونَ ﴿16:116﴾ اور یوں ہی جھوٹ جو تمہاری زبان پر آجائے مت کہہ دیا کرو کہ یہ حلال ہے اور یہ حرام ہے کہ اللہ پر جھوٹ بہتان باندھنے لگو۔ جو لوگ اللہ پر جھوٹ بہتان باندھتے ہیں ان کا بھلا نہیں ہوگ﴿16:116﴾ا :مزید: قران - راہ ھدایت و نجات www.Facebook.com/AftabKhan.page

Reward for Believers, Who Perform Good Deeds : اہل ایمان کا صلہ: بشرط نیک اعمال مَنْ عَمِلَ صَالِحًا مِّن ذَكَرٍ أَوْ أُنثَىٰ وَهُوَ مُؤْمِنٌ فَلَنُحْيِيَنَّهُ حَيَاةً طَيِّبَةً ۖ وَلَنَجْزِيَنَّهُمْ أَجْرَهُم بِأَحْسَنِ مَا كَانُوا يَعْمَلُونَ (16:97) جو شخص نیک اعمال کرے گا مرد ہو یا عورت وہ مومن بھی ہوگا تو ہم اس کو (دنیا میں) پاک (اور آرام کی) زندگی سے زندہ رکھیں گے اور (آخرت میں) اُن کے اعمال کا نہایت اچھا صلہ دیں گے. To whoever does good deeds, man or woman, and is a believer, We shall assuredly give a good life; and We will bestow upon them their reward according to the best of their works. (16:97) کتاب و سنت کے فرماں بردار : اللہ تبارک و تعالیٰ جل شانہ اپنے ان بندوں سے جو اپنے دل میں اللہ پر اس کے رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) پر ایمان کامل رکھیں اور کتاب و سنت کی تابعداری کے ماتحت نیک اعمال کریں، وعدہ کرتا ہے کہ وہ انہیں دنیا میں بھی بہترین اور پاکیزہ زندگی عطا فرمائے گا۔ عمدگی سے ان کی عمر بسر ہو گی، خواہ وہ مرد ہوں، خواہ عورتیں ہوں، ساتھ ہی انہیں اپنے پاس دار آخرت میں بھی ان کی نیک اعمالیوں کا بہترین بدلہ عطا فرمائے گا۔ دنیا میں پاک اور حلال روزی، قناعت، خوش نفسی، سعادت ، پاکیزگی ، عبادت کا لطف، اطاعت کا مزہ، دل کی ٹھنڈک ، سینے کی کشادگی، سب ہی کچھ اللہ کی طرف سے ایماندار نیک عامل کو عطا ہوتی ہے۔ چنانچہ مسند احمد میں ہے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) فرماتے ہیں اس نے فلاح حاصل کر لی جو مسلمان ہو گیا اور برابر سرابر روزی دیا گیا اور جو ملا اس پر قناعت نصیب ہوئی اور حدیث میں ہے جسے اسلام کی راہ دکھا دی گئی اور جسے پیٹ پالنے کا ٹکڑا میسر ہو گیا اور اللہ نے اس کے دل کو قناعت سے بھر دیا، اس نے نجات پا لی۔(ترمذی) صحیح مسلم شریف میں ہے رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وسلم) فرماتے ہیں کہ اللہ تبارک و تعالیٰ اپنے مومن بندوں پر ظلم نہیں کرتا بلکہ ان کی نیکی کا بدلہ دنیا میں عطا فرماتا ہے اور آخرت کی نیکیاں بھی انہیں دیتا ہے، ہاں کافر اپنی نیکیاں دنیا میں ہی کھا لیتا ہے آخرت کے لئے اس کے ہاتھ میں کوئی نیکی باقی نہیں رہتی۔ (ابن کثیر) SalaamForum.blogspot.com FB:AftabKhan.page

قانون ہدایت و گمراہی: وَلَوْ شَاءَ اللَّـهُ لَجَعَلَكُمْ أُمَّةً وَاحِدَةً وَلَـٰكِن يُضِلُّ مَن يَشَاءُ وَيَهْدِي مَن يَشَاءُ ۚ وَلَتُسْأَلُنَّ عَمَّا كُنتُمْ تَعْمَلُونَ ﴿٩٣النحل﴾ "اور اگر اللہ چاہتا تو تم سب کو ایک امت بنا دیتا لیکن وہ جسے چاہتا ہے گمراہی میں چھوڑ دیتا ہے اور جسے چاہتا ہے ہدایت دیتا ہے اور تم جو کچھ کر رہے ہو اس کے بارے میں تم سے ضرور سوال کیا جائے" گا (16:93 قرآن ) "دین کے معاملہ میں کوئی زبردستی نہیں ہے۔ ہدایت گمراہی سے الگ واضح ہو چکی ہے"۔(2:256) "حق تمہارے پروردگار کی طرف سے ہے تو جو چاہے ایمان لائے اور جو چاہے کفر اختیار کرے"(18:29) "اللہ نے انہیں ان کے کرتوتوں کی وجہ سے (ان کے کفر کی طرف) الٹا پھیر دیا ہے۔ کیا تم چاہتے ہو کہ اسے ہدایت دو جس سے اس کی بدعملی کی وجہ سے خدا نے توفیق ہدایت سلب کر لی ہے"۔ (4:88) Law of Guidance: Had Allah Willed, He could have made you all one community. But, He shows you the Right Path and gives you a free choice (and you will have to work for it (2:256), (18:29). And He has established the Laws for straying and guidance (4:88). You will surely be questioned about your actions.” (Quran:16:93) SalaamForum.blogspot.com Facebook.com/AftabKhan.page

One of the world’s oldest copies of the Quran is now online

More than 1,200 years after it was compiled and over 130 after it arrived in Europe, one of the oldest copies of the Quran is now fully digitised and available online.
The 8th-century manuscript can now be accessed on the British Library’s website. Placed on the library’s digitised manuscripts site, …

British Library