زمانہ دیکھتا ہے ہر تماشا! - BBC News اردو
زمانہ دیکھتا ہے ہر تماشا! 12 جون 2016 چند سال پہلے میں نے ایک ڈرامہ ’جہیز‘ لکھا، جس میں سسرال والے اپنی بہو کو جلا کر مار دیتے ہیں۔ بہت لے دے مچی۔ کسی نے کچھ کہا کسی نے کچھ۔ سب سے بڑا اعتراض یہ تھا کہ جلانے کا سین دیکھ کر مزا نہیں آیا، کچھ پھسپھسا سا تھا۔ سگریٹ نوشی ہمارے یہاں عام ہے۔ اگر سگریٹ میسر …
Mairaj Ahmed flipped this story into Picks•2847d